آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا
آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی کے مطابق فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور رچرڈ کیٹلبرا ہوں گے جبکہ جوئیل ولسن فائنل میں تھرڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔

نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان

جبکہ کرس گیفانی فورتھ امپائر جبکہ اینڈی پائیکرافٹ میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔

Related Posts