27 دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان، وجہ کیا ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

سندھ حکومت نے کل بروز بدھ 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دی ہے۔

سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

ترجمان صوبائی حکومت نے کہا کہ 27 دسمبر کو تمام سرکاری اور نجی ادراے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بند رہیں گے۔

Related Posts