ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

تازہ ترین

تازہ ترین

اسلام آباد: ملک میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے معمولی کمی کی جاسکتی ہے جس میں پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

ملک میں انڈوں کی قیمت 400روپے فی درجن سے تجاوز

وزارت خزانہ اوگرا کی تجویز کردہ سمری پر نگران وزیراعظم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔

Related Posts