اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا، جس کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 256 روپے 42 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ہے، جبکہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسٹاک مارکیٹ میں 2,210 پوائنٹس کا اضافہ

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 25 روپے 87 پیسے مقرر کی گئی ہے، دسمبر میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے 52 پیسے مقرر تھی۔

Related Posts