عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی شادی کی ویڈیو سامنے آگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی شادی کی تصاویر وائرل
عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی شادی کی تصاویر وائرل

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نے اپنے دوست نوپور شکھرے سے شادی کی، ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ روز سے ہوچکا ہے جس میں دلہا دلہن کو شادی کے جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Spice (@spicesocial)

بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب میں شوبز ستاروں کے ساتھ ساتھ بھارت کی دیگر اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا۔

شادی کی تقریب کی ایک ویڈیو میں دلہا دلہن کو پورے خاندان کے ساتھ رسومات ادا کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ماریہ ملک کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

بھارتی میڈیا کے مطابق آئرہ کی شادی کے ساتھ جوڑے کا منفرد لباس بھی ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی تبصرے کررہے ہیں۔

Related Posts