اننیا پانڈے کی خوبصورت تصاویر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

اننیا پانڈے کی خوبصورت تصاویر وائرل
اننیا پانڈے کی خوبصورت تصاویر وائرل

بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے لندن میں نیو ایئر کے موقع لی گئی تصاویر اپنے مداحوں سے شیئر کردیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے لندن میں چھٹیاں منانے کی تصاویر شیئر کیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ananya ???????? (@ananyapanday)

بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کہنا تھا کہ ’نیا سال مبارک ہو!!!! میں جانتی ہوں۔ میں قدرے دیر سے آئی ہوں ، ہر سال ہم اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس سال مجھے امید ہے کہ آپ مکمل طور پر بدل جائیں گے۔

بھارتی اداکارہ نے لندن کے مختلف مقامات کی تصاویر شیئر کیں، ان کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts