ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

تازہ ترین

تازہ ترین

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

اداکارہ ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

کیپشن میں ژالے سرحدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’میرے نئے سال کے لیے یہ پیشین گوئی ہے۔

ژالے ویڈیو میں لپسنگ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’دیکھ لینا یہ جو نیا سال آئے گا نا، یہ بھی ایک سال سے زیادہ نہیں چلے گا۔

ریما خان خود کو کتنے نمبر دیتی ہیں؟

ژالے سرحدی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملتی ہے۔

Related Posts