کیا کراچی میں مزید بارش ہوگی؟

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ
کراچی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

محکمہ موسمیات کے میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مختلف مقامات پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی ہے، جوکہ بارش کا ایک معمول کا اسپیل تھا۔

نجی چینل سے  گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ آج کراچی میں تیز ہواؤوں کے باعث بادل برسے۔

انہوں نے بتایا کہ صبح ہونے والی بارش دو ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید بارش کے حوالے سے مزید کوئی پیشگوئی نہیں ہے۔

Related Posts