اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

تازہ ترین

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

کراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ، زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 17 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ۔

2 فروری تک زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مجموعی مالیت 8 ارب 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 76 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کراچی : کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 5 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ زرمبادلہ کے مجموعی ملکی زخائر 13 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 76 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ۔2 فروری تک زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مجموعی مالیت 8 ارب 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

Related Posts