مہذب کہلانے والے وہ ممالک جہاں انسانی پیٹ کی گیس سے لطف اندوز ہوا جاتا ہے

تازہ ترین

تازہ ترین

فوٹو ٹائمز آف انڈیا

برطانوی عوام میں ایک عجیب و غریب رجحان پروان چڑھنے لگا ہے، جہاں لوگ ”ریح“ کی بو سے مدہوش ہونے لگے ہیں۔

پاکستانی موقر معاصر آج نے برطانوی اخبار ”ڈیلی اسٹار“ کے مطابق برطانوی مردوں میں یہ رجحان سب سے مقبول ”فیٹش“ بن گیا ہے، جبکہ آئرلینڈ کے مرد بھی اس کریہہ فعل کو پسند کرتے ہیں۔

برازیل اور پرتگال میں یہ سب سے زیادہ مقبول ہے، جہاں یہ پہلے نمبر پر ہے تاہم امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا اس فیٹش کی عالمی رینکنگ میں فی الحال دوسرے نمبر پر آتے ہیں۔

فحش ویب سائٹ ”کلپ فور سیل“ کے ترجمان ایوری مارٹن نے ڈیلی اسٹار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’کانٹینٹ کرئیٹرز کے لیے یہ کامیابی کی خوشبو ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ ہم نے سب سے پہلے فروری 2020 میں اس رجحان کی نشاندہی کی، جب اس کی فروخت واقعی میں بڑھنا شروع ہوئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق صرف پچھلے سال میں ہی ریح (پیٹ سے خارج ہونے والی گیس) والی ویڈیوز کے سرچز میں 430 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور فروخت میں بھی تقریباً 40 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Related Posts