جامعہ کراچی کے سینئر پروفیسر انعام باری انتقال کرگئے

تازہ ترین

تازہ ترین

inam bari
جامعہ کراچی کے سینئر پروفیسر انعام باری انتقال کرگئے

کراچی: جامعہ کراچی کے سینیئر پروفیسر انعام باری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

پروفیسر انعام باری کی نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر کراچی یونیورسٹی سوسائٹی اسکیم 33 میں ادا کی جائے گی، پروفیسر انعام باری گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

پروفیسر انعام باری پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سندھ کی کونسل آف کمپلین کے چیئرپرسن بھی رہ چکے ہیں۔

Related Posts