بھتیجے کی شادی میں مریم نواز کے جلوے، دیکھئے دلکش تصاویر کے آئینے میں

تازہ ترین

تازہ ترین

فوٹو دنیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ دنوں اپنے بھتیجے زید حسین نواز کی شادی کی تقریبات میں کچھ اس انداز میں شرکت کی کہ کئی دن گزرنے کے باوجود اس کے چرچے ختم نہیں ہو رہے ہیں۔

اس شادی میں مریم نواز بطور خاص اپنے لباس کے انتخاب کی وجہ سے بے شمار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں اور ان کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر ہر طرف وائرل ہوگئیں۔ آئیے ذرا ایسی ہی کچھ تصاویر اور ویڈیوز کا انتخاب دیکھ لیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے زید حسین کی شادی کے لیے پاکستانی فیشن برانڈ میوز سے ایک خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا، تازہ ترین تفصیلات کے مطابق اس لباس کی قیمت 350,000 روپے تھی۔

اس سے قبل انہوں نے زید حسین کے نکاح کے لیے مشہور بھارتی فیشن ڈیزائنر سبیاساچی مکھرجی کے لباس کا انتخاب کیا تھا جس کی قیمت 495,000 روپے بتائی گئی تھی۔

Maryam Nawaz stuns in Sabyasachi red dress at Zayd Hussain Nawaz's wedding

Related Posts