کراچی میں اشیائے خورد و نوش کے آج 4 مارچ 2025 کے ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

Spice prices soar ahead of Eid-ul-Adha 2025
DAWN.COM

کراچی: کمشنر کراچی نے 4 مارچ کے لیے اشیائے خور دو نوش کے تازہ نرخ جاری کر دیے ہیں۔ نئے نرخ نامے میں پھل، سبزیاں، مرغی اور دیگر ضروری اشیا کی سرکاری قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق، شہر میں قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور گراں فروشی کے خلاف بھرپور مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔

Karachi Food Prices for Today, March 4, 2025

تمام دکانداروں کے لیے سرکاری نرخوں پر عمل کرنا لازم ہے اور عوام سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ خریداری سے قبل قیمتیں ضرور چیک کریں۔

شہریوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ اگر کسی دکان پر سرکاری نرخ سے زیادہ قیمت وصول کی جا رہی ہو تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دیں تاکہ کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

Karachi Food Prices for Today, March 4, 2025

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مہنگائی کے خلاف حکومتی اقدامات کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور شکایات کے لیے فراہم کردہ نمبرز پر اطلاع دیں تاکہ ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے۔

 

مزید برآں خریداری کے دوران سرکاری نرخ نامہ طلب کرنے کی تاکید کی گئی ہے تاکہ صارفین کو ان کا حق مل سکے اور زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ممکن ہو۔

Related Posts