ن لیگ کے چوہدری تنویر کی رہائش گاہ ڈھانے کی تیاریاں، پی ٹی آئی کو چھوٹ

تازہ ترین

تازہ ترین

Capital Development Authority
Capital Development Authority

راولپنڈی (سید محمد یاسین ھاشمی ) ضلعی انتظامیہ پولیس ومحکمہ مال کے اہلکار بھاری مشینری کے ہمراہ چوہدری تنویر کی رہائش گاہ اور ولایت کمپلیکس مسمار کرنے کے لیے پہنچ گئے۔

چوہدری تنویر کی رہائش گاہ کے ساتھ پی ٹی آئی کے ایم پی اے حاجی امجد کی غیر قانونی تعمیر کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔

جب انتظامیہ سے روز مارکی جو کہ حاجی امجد پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہیں ان کی مالکیت ہے اس کے متعلق پوچھا گیا کہ یہ بلڈنگ بھی غیر قانونی تعمیر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت نے میٹرک پاس اکبر ایوب کو وزارت تعلیم کا قلمدان سونپ دیا

اس کو کیوں مسمار نہیں کیاجائے گا تو انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی معقول جواب نہیں دیا گیا ،راولپنڈی انتظامیہ بھاری مشینری کے ہمراہ موقع پر موجود ہے۔

Related Posts