پاکستان نے سکھر اور رحیم یار خان مزید 2 بھارتی ڈرون مار گرائے

تازہ ترین

تازہ ترین

Military shoots down 48 more Indian drones, total now 77
ONLINE

افواج پاکستان کے جوانوں نے صوبہ سندھ کے شہر سکھر اور پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مزید 2 ڈرونز مار گرائے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ڈرونز سکھر اور رحیم یار خان کے اوپر پرواز کررہے تھے تاہم افواج پاکستان کے نوجوانوں نے انہیں تباہ کردیا۔

آج صبح پاکستان کی جانب سے فضائی حدود میں داخل ہونے والے 25 ڈرونز مار گرائے ہیں، تابہ کیے جانے والے ڈرونز اسرائیل ساختہ تھی۔

سرکاری حکام کے مطابق یہ ڈرونز مختلف شہروں بشمول لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی طرف بھیجے گئے تھے۔

Related Posts