آج 13 مئی 2025 منگل کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کتنی کمی؟

تازہ ترین

تازہ ترین

gold price in pakistan today
FILE PHOTO

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیر کے روز مقامی سطح پر سونا سستا ہوگیا اور آج منگل کو بھی تاحال گزشتہ روز کی قیمتوں پر کاروبار جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10400 روپے کی نمایاں کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 40ہزار 500 روپے مقرر کی گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 8917 روپے کی کمی دیکھی گئی اور اس کی نئی قیمت 2لاکھ 91ہزار 923 روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد قیمت 3لاکھ 50ہزار 900 روپے تک آ گئی تھی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

Gold prices in Pakistan today- May 13, 2025: 

City Gold per Tola Gold per 10 Grams
Karachi Rs340,500 Rs.291,923
Islamabad Rs340,500 Rs.291,923
Lahore Rs340,500 Rs.291,923
Multan Rs340,500 Rs.291,923
Peshawar Rs340,500 Rs.291,923

Related Posts