پاک بھارت سیز فائر کے باوجود سوشل میڈیا پر جنگ جاری، گورو آریا کی تاریخی چھترول، ویڈیوز دیکھیں

تازہ ترین

تازہ ترین

Major Gaurav Arya Faces Humiliating Backlash
ganganews

پاکستان اور بھارت کے درمیان حال ہی میں کشیدگی کے دوران بھارتی فوج کے سابق میجر گورو آریا کیخلاف سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارت کی طرف سے پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان کیخلاف جارحیت کے دوران گورو آریا نے بھارتی میڈیا چینلز پر ایسا پروپیگنڈا کیا کہ چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا۔

گورو آریا نے میڈیا پر ایسے ایسے دعوے کئے کہ دیکھنے اور سننے والے ہنس ہنس کر بے حال ہوگئے لیکن گورو آریا کو جھوٹے دعوؤں پر کوئی شرم نہیں آئی بلکہ کشیدگی کے دوران روز کوئی نیا چھوڑتے رہے۔

امریکا کی مداخلت سے پاکستان اور بھارت کے درمیان 10 مئی کو سیز فائر کےباوجود سوشل میڈیا پر گورو آریا کی تاریخی چھترول جاری ہے۔

 

Related Posts