جہاں گئے داستاں چھوڑ آئے، مدینہ پاک میں منشیات کا دھندا کرنے والے 2 پاکستانی گرفتار

تازہ ترین

تازہ ترین

فوٹو جیو

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیٹامین برآمد کی گئی ہے۔

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ میں بھی 2 ایتھوپین شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

Related Posts