پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں 29 نومبر 2025 کو بیشتر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی ردوبدل دیکھا گیا ہے تاہم مجموعی طور پر کرنسی مارکیٹ میں استحکام برقرار ہے۔
اوپن مارکیٹ ریٹس
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج 281 روپے 55 پیسے خرید اور 281 روپے 65 پیسے فروخت پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
دیگر اہم کرنسیوں کے ریٹس درج ذیل رہے:
یورو: خرید 326.15 روپے، فروخت 329.65 روپے
برطانوی پاؤنڈ: خرید 372.50 روپے، فروخت 376 روپے
سعودی ریال: خرید 74.95 روپے، فروخت 75.55 روپے
یو اے ای درہم: خرید 76.60 روپے، فروخت 77.35 روپے
چینی یوان: خرید 39.25 روپے، فروخت 39.65 روپے
جاپانی ین: خرید 1.7825 روپے، فروخت 1.8825 روپے
آسٹریلین ڈالر: خرید 181.75 روپے، فروخت 186 روپے
کینیڈین ڈالر: خرید 199 روپے، فروخت 204 روپے
انٹر بینک ریٹس
بینکوں کے درمیان کرنسی ٹریڈنگ میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ ڈالر 280 روپے 45 پیسے بینک خرید اور 280 روپے 95 پیسے بینک فروخت پر ریکارڈ ہوا۔
اہم کرنسیوں کے بینک ریٹس کچھ یوں رہے:
یورو: بینک خرید 324.96 روپے، فروخت 325.54 روپے
برطانوی پاؤنڈ: خرید 371.32 روپے، فروخت 371.98 روپے
سعودی ریال: خرید 74.76 روپے، فروخت 74.90 روپے
سنگاپور ڈالر: خرید 216.32 روپے، فروخت 216.71 روپے
سوئس فرانک: خرید 348.36 روپے، فروخت 348.98 روپے
ڈینش کرونے: خرید 43.52 روپے، فروخت 43.59 روپے
ہانگ کانگ ڈالر: خرید 36.04 روپے، فروخت 36.10 روپے
تھائی بھات: خرید 8.72 روپے، فروخت 8.73 روپے
ماہرین کے مطابق عالمی معاشی حالات اور مرکزی بینکوں کی پالیسیوں کے باعث کرنسی مارکیٹ میں آنے والے دنوں میں بھی محتاط ٹریڈنگ جاری رہنے کا امکان ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








