پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی رہنما اور صدر زرداری کی بہن فریال تالپور کی صاحبزادی اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی بھانجی عائشہ تالپور کی شادی سید محمد صبیح علی سے جمعہ 9 جنوری 2026 کو کراچی میں ایک پروقار تقریب کے دوران انجام پائی۔
اس ہائی پروفائل شادی کی تقریب میں سیاسی اور سماجی حلقوں کی متعدد معروف شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں میزبان خاندان کے علاوہ مہمانوں کی موجودگی بھی خاص توجہ کا مرکز بنی۔
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری


وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، علی حیدر گیلانی اور وزیرا علی بلوچستان سرفراز بگٹی

میزبان فریال تالپور

صدر آصف علی زرداری

بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل راٹھور کے ساتھ

فریال تالپور مہمانوں کے ساتھ

بلاول بھٹو اپنے بہنوئی اور دوست کے ساتھ


بختاور اور آصفہ اپنی آنٹیوں کے ساتھ

محمود چودھری اور محمد بخش مہر


دلہن عائشہ تالپور اور دلہا صبیح علی
شادی کی تقریب روایتی رنگ، موسیقی اور سیاسی رفاقت کا حسین امتزاج تھی، جس نے اسے کراچی کے سماجی اور سیاسی حلقوں میں سب سے زیادہ زیرِ بحث آنے والے ایونٹس میں شامل کر دیا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








