3 مارچ کو مکمل چاند گرہن، پاکستان میں جزوی مشاہدہ ممکن، کس وقت ہوگا، تفصیل

تازہ ترین

تازہ ترین

سورج گرہن
سورج گرہن کی علامتی تصویر

3 مارچ کو مکمل چاند گرہن لگے گا، جسے پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ منظر مشرقی یورپ، ایشیا، شمالی اور جنوبی امریکا، پیسیفک، اٹلانٹک، بحر ہند، آرکٹک اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن 1 بج کر 44 منٹ پر ہوگا، عروج 4 بج کر 34 منٹ پر اور اختتام 7 بج کر 23 منٹ پر متوقع ہے۔

Related Posts