وفاقی ملازمین کیلئے عید کا بڑا تحفہ، تنخواہوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستانی کرنسی نوٹ
پاکستانی کرنسی نوٹ، فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کوعیدالفطرکی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔

وفاقی سرکاری محکموں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہوگئیں جس کے بعد وفاقی محکموں نے تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے کیلئے کام شروع کردیا۔

Related Posts