کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے کراچی کے اسپتالوں میں الگ وارڈز قائم

تازہ ترین

تازہ ترین

جناح اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے 50 بستروں کی گنجائش باقی رہ گئی
جناح اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے 50 بستروں کی گنجائش باقی رہ گئی

کراچی : کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے سول ، جناح اور آغا خان اسپتال میں تین الگ وارڈ زقائم کردیئے گئے ہیں۔

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کاکہنا ہے کہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سے بھی کورونا وائرس کے سلسلے میں اقدامات کرنے کو کہا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چین میں پھیلنے والا کورونا وائرس پاکستان بھی آچکا ہے جبکہ دو پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہیں جن میں ایک کراچی کا رہائشی ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس: پاکستان سے ایران کیلئے ڈائریکٹ پروازوں پر پابندی عائد

Related Posts