کراچی : پاکستان کا پہلا کورونا وائرس مریض اس مہلک وائرس سے پوری طرح سے صحت یاب ہوگیا ہے ،یحییٰ جعفری کو جلد ہی اسپتال سے فارغ کردیا جائے گا۔
یحییٰ جعفری کو26 فروری کو کوروناوائرس کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم موثر علاج کے باعث اسے ڈاکٹروں نے اسے صحت مند اور فٹ قرار دیدیا ہے اورانہیں رواں ہفتے ہی اسپتال سے خارج کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق، تعداد 6ہوگئی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








