پنجاب کے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

تازہ ترین

Decision to change all RPOs and DPOs in Punjab

راولپنڈی :آر پی اوز اور ڈی پی اوز کی نئی تعیناتیوں کے لیے فہرستیں تیار کر لی گئیں، آئی جی پنجاب شعیب دستگیر اور چیف سیکریٹری پنجاب، میجر (ر) اعظم سلیمان خان کے درمیان مشاورت مکمل ہوگئی۔

خبر کے مطابق سابق آئی جی پنجاب کے دور اقتدار میں تعینات ھونے والے تمام ریجنل پولیس آفیسرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نئے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو تعینات کرنے فیصلہ کیا گیا ھے۔

مزید پڑھیں:راولپنڈی میں کرکٹ میچ پرقمار بازی میں مصروف 5 افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

تبدیلی کی وجہ مطلوبہ نتائج کا نا ملنا ھے نئی تعیناتیوں کے لیے ایسے افسران کا انتخاب کیا جا رھا ھے جو کافی عرصہ سے آئی جی آفس تعینات ھیں ذرائع کے مطابق موجودہ آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے دور میں تعینات ھونے والے افسران کو تبدیل نہی کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کے درمیان دو دور مکمل ھو چکے ھیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو اس متوقع تبدیلی سے مکمل لا علم رکھا گیا ھے۔

Related Posts