اسلم خان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے نئے چیئرمین مقرر

تازہ ترین

تازہ ترین

PIA assured support to mango exporters

اسلام آباد: اسلم خان کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کاکا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ اسلم خان کو مزید تفصیلات بتائے بغیر 9 مارچ 2020 ء سے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گذشتہ ہفتے ایئر مارشل ارشد ملک کی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کردی تھی۔

مزید پڑھیں:آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پی آئی اے کے سابق سی ای او ارشد ملک کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ایئر مارشل ارشد ملک کی بطور چیف ایگزیکٹو افسر پی آئی اے کام سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔

Related Posts