کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر کمشنر کراچی نے حکم نامہ جاری کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر کمشنر کراچی نے حکم نامہ جاری کردیا
کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر کمشنر کراچی نے حکم نامہ جاری کردیا

کراچی:کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر کمشنر کراچی نے حکم نامہ جاری کردیا‘ شہر میں ہرقسم کی تقریبات کے اجازت نامے تاحکم ثانی منسوخ کردیے گئے۔

تمام اجلاس، عوامی تقریبات، فنکشنز، شادی کی تقریبات بند رہیں گی‘ شادی لان، سیمنا ہال، مارکیٹ، بینکیوٹ، پکنک کے مقامات اور کھیل کے میدان،اکیڈمی، فٹنس سینٹر، واٹر پارک اور سی ویو۔ہاکس بھی بند رہے گاشہر میں تمام تفریحی مقامات، بچت بازار بھی سرگرمیوں کے لیے بند کردیئے گئے

جلسہ جلسوس، احتجاج، مجالس، اجتماعات کی پیشگی اجازت بھی منسوخ کردی گئی‘تمام مقامات 5 اپریل تک بند رہیں گے

Related Posts