سعودی حکومت کا نوٹس، پی آئی اے نے پروازوں کا شیڈول تبدیل کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

Govt extends suspension of international flights till May 15

اسلام آباد: سعودی حکومت کی جانب سے 72 گھنٹے کے نوٹس کا معاملہ پی آئی اے نے اپنی معمول کی پروازوں کا شیڈول پابندی کے اطلاق سے بچنے کیلئے ایک گھنٹا پہلے کردیا ،پی کے 763 اسلام آباد جدہ اب 30۔6 پر روانہ ہوگی پی کے 8741 اسلام آباد جدہ اب بھی 30۔6 بجے روانہ ہوگی ۔

پی کے 735 اسلام آباد جدہ اب نئے اوقات کار کے مطابق 50۔5 پر روانہ ہوگی پی کے 760 جدہ لاہور صبح 11 بج کر 10 منٹ پر روانہ ہوگی پی کے 8245 اسلام آباد دمام صبح 8 بجے روانہ ہوگی۔

مزید پڑھیں:برٹش ایئرویز بھی کورونا وائرس کا شکار، بقاء خطرے میں پڑگئی

پی کے 8246 دمام اسلام آباد صبح 11 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوگی مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ پرواز سے کم از کم 4 گھنٹے پہلے ائیرپورٹ تشریف لائیں مزید تفصیلات کے لئے پی آئی اے کال سنٹر 786 786 111 سے رابطہ کریں۔

Related Posts