کورونا وائرس‘ ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی بھی قرنطینہ میں چلے گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

کورونا وائرس‘ ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی بھی قرنطینہ میں چلے گئے
کورونا وائرس‘ ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی بھی قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا اور احتیاطی تدابیر پر عمل شروع کردیا۔

عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ اورہمایوں سعید ایک ساتھ جہازمیں ماسک لگائے بیٹھے ہوئے ہیں۔

عدنان صدیقی نے تحریر کیا کہ ’اف کورونا وائرس۔۔۔ نیو جرسی سے ہیوسٹن روانہ۔‘

واضح رہے کہ کچھ دنوں قبل ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے ایک ساتھ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامے ”میرے پاس تم ہو“ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔

Related Posts