کراچی: عوامی کالونی پولیس کے علاقے گلشن لطیف کے ایک مکان سے 4 روز پرانی تشدد زدہ قتل کیے گئے میاں بیوی کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔
چھیپا ایمبولینس کے ذریعہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، مقتول کی شناخت میر حسن ولد راضی خان اور مقتولہ کی شناخت شبانہ کے نام سے ہوئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میاں بیوی بتائے گئے، جن کی عمر شبانہ 27 اور میر حسن 35 سال بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:منظور کالونی میں بچی کو چھت سے پھینکنے والی ماں ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








