ممبئی: بالی ووڈکے مشور زمانہ اداکار سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی جس کی تصدیق انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کردی ہے۔
سنجے دت نے یہ خبر اپنے بچوں کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کرتے ہوئے کہا ”پچھلے کچھ ہفتے میرے اور میرے گھر والوں کے لیے بہت مشکل رہے۔ لیکن جیسا کہتے ہیں نا کہ خدا سب سے مشکل جنگ اپنے سب سے بہادر سپاہی کو ہی دیتا ہے۔
My heart is filled with gratitude as I share this news with all of you today. Thank you ???????? pic.twitter.com/81sGvWWpoe
— Sanjay Dutt (@duttsanjay) October 21, 2020
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








