راولپنڈی میں ڈکیتی کی واردات پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، 33 لاکھ روپے برآمد

تازہ ترین

تازہ ترین

راولپنڈی میں ڈکیتی کی واردات پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، 33 لاکھ روپے برآمد
راولپنڈی میں ڈکیتی کی واردات پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، 33 لاکھ روپے برآمد

راولپنڈی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کے بعد 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن سے 33 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ریس کورس پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارات میں ملوث ساجد کوہلی گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ریس کورس پولیس نے ملزمان سے لوٹی گئی رقم 33 لاکھ 84 ہزار روپے برآمد کیے جس پر سی پی او محمد احسن یونس نے ایس پی پوٹھوہار، ایس ایچ او ریس کورس اور پولیس پارٹی کو شاباش دی۔ 

یہ بھی پڑھیں: حسینہ بی بی پولیس کے ساتھ مل کر شہریوں کو بلیک میل کرنے لگی

Related Posts