وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کراچی پہنچ گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

Buzdar terms law and order situation in Punjab satisfactory

کراچی: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کراچی آمد، ایئر پورٹ پر وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے استقبال کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کراچی پہنچ گئے، اس موقع پر وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ٹوپی اور اجرک کا روایتی تحفہ پیش کیا۔

اس موقع پر وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے علاوہ رکن صوبائی اسمبلی منور وسان اور وزیر اعلیٰ سندھ کی کوآرڈینیٹر شہزاد میمن بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: ملک میں گندم اور چینی کا بحران پیدا نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم عمران خان

Related Posts