کراچی: زیڈ ایم سی اور کے ایم سی میں ڈیپوٹیشن پرغیر قانونی طور پر ملازمت کرنے والے اور نیب انکوائریز میں شامل واٹر بورڈ کے ملازم نجیب احمد کی ملازمت کا ریکارڈ مشکوک قرار دیا جانے لگا۔
گریڈ 20 کی غیر قانونی تنخواہ کی وصولی، سیاسی بنیادوں پرجعلی ترقیوں کے باوجود سندھ سرکار نے چہیتے افسر نجیب احمد کو سندھ کے 2 بڑے عہدوں پر بیک وقت تعینات کردیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








