لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، شعیب ملک کی گاڑی کا حادثہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ان کی گاڑی تیز رفتاری سے سامنے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی کو بہت زیادہ نقصان پہنچا تاہم شعیب ملک حادثے میں محفوظ رہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








