کراچی:پاکستان کی بولڈ اداکارہ متھیرا اپنے سابق شوہر کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے حقائق سامنے لے آئیں۔ متھیرا نے کہا کہ میرے سابق شوہر اچھے دوست ہیں، لیکن ا اکٹھے شیئرہونیوالی ویڈیو پرانی ہے۔
متھیرا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر لکھا کہ وہ اور ان کے سابق شوہر دوستانہ طریقے سے علیحدہ ہوگئے ہیں اور ریلیز ہونیوالا ٹریک پرانا ہے، دونوں کی رضامندی سے یہ شیئرکیا گیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








