ممبئی:بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ورون دھون اور نتاشا دلال شادی کے بندھن میں بندھ گئے،دونوں نے پرانی دوستی کو شادی کے رشتے میں بدل دیا۔
دوسری جانب بالی وڈ اداکار ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال کی شادی کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئی۔ جس میں دونوں انتہائی دلکش نظر آرہے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








