راولپنڈی:پاکستان جنوبی افریقہ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران بکی کی گرفتاری کا معاملہ،کرکٹ اسٹیڈیم سے گرفتار بکی کو ایف آئی اے نے راولپنڈی پولیس کے حوالے کر دیا۔
گرفتار بکی کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے، گرفتار بکی بلال کو مشکوک انداز میں موبائل فون استعمال کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے،گرفتار ملزم دبئی میں فیضان نامی بکی سے رابطہ میں تھا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








