اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ تشکیل پا گیا ہے اور تحریک لبیک پاکستان نے ڈیڈ لائن میں 20 اپریل تک توسیع کردی ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے بتایا کہ حکومتی ٹیم نے تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیے ہیں، جس کے بعد حکومت کا تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








