اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے پذیرائی دی جارہی ہے، سارہ خان کی پوسٹ کردہ تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کی خوبصورت فراک زیب تن کی ہوئیں ہیں۔
اس سے قبل بھی سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہی ہیں،جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔