والٹر اولکیوچ امریکی ٹی وی اور فلموں میں برسوں سے انوکھے انداز میں اپنے کام کے حوالے سے مشہور تھے، انہوں نے ٹوئن پیکس، گریس انڈر فائر ،سینفیلڈ ، دی کلائنٹ اورکیڈلک میں لازوال کردار اداکیا۔
14 مئی 1948 کو پیدا ہونیوالے والٹر اولکیوچ بیون ہائی اسکول اور کولوراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی اور1976 ء کو اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا، والٹر اولکیوچ نے ایک بیٹا، بہو اور دو پوتوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔