اسلام آبد: قومی اسمبلی میں فرانس کے سفیر کو ملک سے نکالنے کی قرار داد پیش کردی گی ہے۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس میں فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق قرار داد پیش کردی گئی ہے۔
قرارداد کے متن کے مطابق معزز ایوان فرانس میں گستاخانہ خانوں کی پرزور مذمت کرتا ہے ۔ قرار داد کے متن کے مطابق فرانسیسی سفیر کو ملک سے سے نکالنے کے معاملے پر بحث کی جائے گی۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








