گلوکارہ عینی خالد اپنی دلچسپ شخصیت اور حاضری جوابی کی وجہ سے اکثر مداحوں کے ساتھ نوک جھونک کرتی دکھائی دیتی ہیں حال ہی میں انہوں نےدلچسپ جوابات سے مداحوں کو خاموش کروایا۔

عینی خالد نے سوشل میڈیا پر ایک تصوی شیئر کی جس میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ موجود ہیں ، تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک مداح نے لکھا کہ میں 2005 میں تب سے آپ کا فین ہوں جب آپ نے جدہ میں جنون بینڈ کے ساتھ پرفارم کیا تھا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








