کرکٹر شعیب ملک کی نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

کرکٹر شعیب ملک کی نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شعیب ملک کی نجی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

کرکٹر شعیب ملک نے حال ہی میں نجی چینل سے آن ایئر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن ’’شان رمضان‘‘ میں شرکت کی تھی۔ جہاں انہوں نے سیٹ پر انتہائی خوبصورت نعت پڑھ کر سامعین اور  ناظرین کے دل جیت لیے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

’’شان رمضان‘‘ شو کے میزبان وسیم بادامی نعت پڑھتے ہوئے شعیب ملک کی تعریف کرتے رہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کو شعیب ملک کی نعت بہت پسند آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اے ٹی ایم مشین توڑ کر 16 لاکھ لوٹنے والا ملزم 5 ماہ بعد گرفتار

Related Posts