وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

تازہ ترین

تازہ ترین

وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

زلفی بخاری کا اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی بھی انکوائری کاسامنا کرنے کے لئے تیار ہوں، جب تک میرا نام کلیئر نہیں ہوجاتا عہدے استعفیٰ دے رہاہوں۔

ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک بیان میں ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ کسی بھی انکوائری کاسامنا کرنے کے لئے تیارہوں، جب تک میرا نام کلیئر نہیں ہوجاتا میں اپنے عہدے سے مستعفی رہوں گا۔

Related Posts