کراچی:معروف اداکارہ صبا قمر نے گزشتہ دنوں انتقال کرجانے والے بھارتی اداکار عرفان خان کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دی ہوئی عیدی آج بھی ان کے پاس موجود ہے۔
اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مرحوم عرفان خان کے ساتھ کچھ یادوں کا تذکرہ کیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








