کراچی: بلاول ہاؤس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔جسے بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4گاڑیاں پر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، جبکہ میڈیا سیل میں موجود افراد کو باہر نکالا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: کراچی، کورنگی میں سی ٹی ڈی کی چھاپہ مار کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








