پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے سینئر بھارتی اداکارہ سریکھا سکری کی وفات کی خبر پر عجیب و غریب جواب دیکرتنازعہ کھڑا کردیا،اداکارہ نے ’واؤ‘ کا کمنٹ کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔
گزشتہ روز ایلی انڈیا نامی انسٹاگرام پیج کی جانب سے سریکھا سکری کی موت کی خبر دی گئی جس پر عفت عمر نے دو مرتبہ کمنٹ کرتے ہوئے ‘واؤ واؤ واؤ لکھاتاہم اب اداکارہ عفت عمر نے سریکھا سکری کی موت کی خبر پر ’واؤ‘ لکھنے کو ایک غلط فہمی قرار دیدیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں









