عفت عمر کا طلاق سے متعلق سوال پر سوشل میڈیا صارف پر برہمی کا اظہار

تازہ ترین

تازہ ترین

عفت عمر کا طلاق سے معلق سوال پر سوشل میڈیا صارف پر برہمی کا اظہار
عفت عمر کا طلاق سے معلق سوال پر سوشل میڈیا صارف پر برہمی کا اظہار

کراچی:پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے شوہر عمر سے طلاق سے متعلق سوال پر جواب دے دیا۔سوشل میڈیا صارف کی جانب سے پوچھے گئے پر اسے کھری کھری سنادیں۔

اداکارہ کی جانب سے آج کل اپنی شادی کی تصاویر سمیت شوہر کے ہمراہ حالیہ تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ان ہی میں ایک پوسٹ پر اداکارہ سے صارف نے پوچھا کہ طلاق ہوگئی ہے آپ کی۔

Effat Omar's answer to the question about his divorce

صفیہ نامی صارف کو عفت عمر نے طنزیہ لہجے میں جواب دیا، اداکارہ نے لکھا کہ اگر آپ تھوڑی سی عقل یا کامن سینس استعمال کرلیں تو آپ کو خود سمجھ آجائیگی۔

مزید پڑھیں: مہوش حیات نے نئے ہیئر اسٹائل کے انتخاب کیلئے مداحوں سے تجاویز طلب کرلیں

اداکارہ نے لکھا کہ اگر ایسا معاملہ ہوتا جیسا آپ کہہ رہی ہیں تو پھر میں کیوں یہ تصاویر ابھی اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتی۔انہوں نے غصے میں کہا عقل استعمال کرتیں تو ایسا سوال نہ کرتیں۔

Related Posts