ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر جلد ہی رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جس پر مریم نواز کو خوش ہونا چاہئے تاہم بعض وجوہات کے باعث مسرت کے موقعے پر بھی الجھنیں سامنے آگئیں۔